कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

25 نومبر کو پر بھنی میں مہاراشٹر سطح پر رشتہ کیمپ

پربھنی.۲۰ نومبر(نمائندہ اعتبار)

اصلاح معاشرہ اینڈ چیری ٹیبل سوسائٹی پر بھنی ایک رجسٹر ڈ ادارہ ہے جس کے ذریعے عوامی فلاح بہبود کے کئی کام انجام دیے جارہے ہیں۔ گزشتہ دو سال سے آسان رشته میرج بیورو کا آفس معصوم کالونی میں قائم ہے اس کے توسط سے چوتھا رشتوں کا کیمپ 25 نومبر بروز ہفتہ کو اندرا گاندھی گرلس ہائی اسکول نزدشاہی مسجد میں صبح 10 تا شام 4 بجے تک منعقد کیا جا رہا ہے۔ اب تک رشتہ کیمپ کے ذریعے سینکڑوں رشتے طئے ہو چکے ہیں۔ اس رشتہ کیمپ میں دسویں، بار ہویں، گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ ٹیچرس ، ڈاکٹرس، انجینیرس اور بزنس مین کے علاوہ طلاق شدہ اور بیواوں کے رشتے دستیاب رہیں گے۔ سرپرست اپنے لڑکے لڑکیوں کے رشتے روبرو ملاقات کے ذریعے رشتہ طئے کر سکتے ہیں. نیز طعام کا مفت نظم ہے۔ اسی طرح دوسرے شہروں کے لیے واٹس ایپ کے ذریعے رشتوں کے ربط کا نظم کیا گیا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہیکہ بڑی تعداد میں اس کیمپ سے استفادہ حاصل کریں

اور فوری رجسٹریشن کریں۔

ظفر سر صدر

اصلاح معاشرہ اینڈ چیری ٹیبل سوسائٹی پر بھنی

8485803604 ‘8624954604 موبائل نمبر

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے