कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پانچ سالہ زونیرا فاطمہ کا پہلا روزہ

پانچ سالہ زنیرا فاطمہ دختر محمد انیس نے یکم مارچ کو اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ کم سنی کے باوجود روزہ رکھنے پر اہلِ خانہ نے خوشی کا اظہار کیا اور بچی کی حوصلہ افزائی کی۔ گھر والوں کے مطابق زنیرا نے نہایت شوق اور جذبے کے ساتھ روزہ مکمل کیا۔ بچے نے روزہ مکمل کیا اور گھر والوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے سراہا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ زونیرا فاطمہ کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے