कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

وزیر اعظم نے اوم برلا کو لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

نئی دہلی: 26 جون: وزیر اعظم نریندر مودی نے ،اوم برلا کو دوسری بار لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایوان کو نومنتخب اسپیکر کی بصیرت اور تجربے سے بہت فائدہ ہوگا۔مودی نے ’ایکس ‘ پر ایک پوسٹ میں تحریر کیا :
’’ میں مسٹر اوم برلا جی کو دوسری بار لوک سبھا کے اسپیکر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دینا چاہوں گا۔ ایوان کو ان کی بصیرت اور تجربے سے بہت فائدہ پہنچے گا۔ ان کے آئندہ کی مدت کے لیے میری نیک خواہشات۔ ‘‘

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے