कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ورلڈ میمن آرگنائزیشن و سینٹرل فار ایجوکیشنل ایکسیلنس کے زیر انصرام تعلیمی ورکشاپ کا انعقاد

پربھنی:18؍جنوری ( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) مورخہ 18 جنوری بروز سنیچر قوم و ملت کے طلبہ اور نوجوانوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کی غرض سے تعلیمی ورکشاپ برائے اسا تذہ و سرپرست بتاریخ 19 جنوری 2025 بروز اتوار بوقت شام 7 تا 10 بجے بمقام بی رگھو ناتھ ہال روبرو ایس پی آفس پربھنی میں منجانب ورلڈ میمن آرگنائزیشن وسینٹرل فار ایجوکیشنل ایکسیلنس کے اشتراک سے منعقد ہونے جا رہا ہے اس تعلیمی ورک شاپ سے معروف کریئر کونسلر سعید احمد پونہ خطاب فرمائیں گے شہر پر بھنی کے اردو مدارس کالج کے پرنسپال ,صدر المدرسین , صدر معلمہ ,معلمین و معلمات اور سرپرست حضرات سے اس پروگرام میں وقت مقررہ پر شرکت کی پر خلوص گزارش ورلڈ میمن آرگنائزیشن و سنٹرل فار ایجوکیشنل ایکسیلنس پر بھنی کے ذمہ داران نے کی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے