कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

نیشنل اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج کلیان میں ٹرانسپورٹیشن کمیٹی ( پریوہن سمیتی) میٹنگ کا انعقاد

کلیان7؍فروری ( سید شوکت علی) : حکومت مہاراشٹر کے رہنمایانہ ہدایات کے پیش نظر ایجوکیشنل اپلفٹ سوسائٹی کے زیر انصرام ادارہ نیشنل اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج کلیان میں پرنسپل عبداللہ خان صاحب کی سرپرستی میں ٹرانسپورٹیشن کمیٹی کی اہم میٹنگ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ میٹنگ میں اسکول بس ڈرائیور ، آٹو ڈرائیور اور ٹرانسپورٹیشن کمیٹی کے ممبران کو مخاطب کرتے ہوئے پرنسپل عبداللہ خان صاحب نے طلباء وطالبات کی آمدورفت کے متعلق حفاظتی تدابیر کو اختیار کرنے اور فریضے کو ذمہ داری سے ادا کرنے کی رہنمائی کی۔ مذکورہ میٹنگ میں جونیئر کالج کے سپروائزر محترم سید فہیم الدین سر ،بوائز سیکشن کی سپروائزر محترمہ زرینہ شاہ صاحبہ ، گرلز سیکشن کی جانب سے شیخ سمینہ ٹیچر ، جونیئر لیکچرار ڈاکٹر مبین شیخ سر،بوائز سیکشن کے سینئر اساتذہ عقیل خان سر،سہیل فاروقی سرنے شرکت کی اور میٹنگ کو کامیاب بنانے میں اپنا تعاون پیش کیا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے