किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

نگران وزیر اتل ساوے کا ناندیڑ دورہ

ناندیڑ: 19 جون(نمائندہ اعتبار) ریاست کے دیگر پسماندہ طبقات فلاح و بہبود، ڈیری ڈیولپمنٹ ، غیر روایتی توانائی اور معذورین فلاح و بہبود کے وزیر نیز ناندیڑ ضلع کے نگران وزیر اتل ساوے جمعہ 20 جون 2025 ءکو ناندیڑ کے دورے پر آ رہے ہیں، ان کا دورہ پروگرام درج ذیل ہے۔ جمعہ 20 جون 2025 ء کو صبح 5:30 بجے اورنگ آباد سے ناندیڑ کے لیے بذریعہ کار روانگی، صبح 9:30 بجے گورنمنٹ گیسٹ ہاؤس ناندیڑ میں آمد اور قیام، صبح 10:30 بجے ضلع پلاننگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت (مقام: ضلع کلکٹر آفس ناندیڑ)۔ اس کے بعد سہولت کے مطابق ناندیڑ سے اورنگ آباد کی جانب روانگی ہوگی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے