कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

نویں جماعت کی منظوری ملنے پر اردو شکشک سنگھٹنا کی جانب سے طلبہ کو کتابیں و رجسٹر تقسیم

پربھنی :24؍جولائی( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) ضلع پریشد پرائمری اردو اسکول بھوں گاؤں دیوی تعلقہ جنتور ضلع پربھنی میں نویں کلاس کو منظوری ملنے پر مہاراشٹر راجیہ اردو شکشک سنگھٹنا کی جانب سے نویں کے طلبہ کو کتابیں اور رجسٹر تقسیم کیے گئے۔سنگھٹنا کے صدر ضلع خان یوسف اعجاز اور ریاستی کارگزار صدر محمد یونس انصاری ، سیکریٹری منظر قادری ان کے ہاتھوں طلبہ کو کتابیں اور رجسٹر دیے گئے ۔ اس موقع پر صدر مدرس سعید سر اور محمد بشر الدین قاضی سر،اسکول سمیتی کے انیس بھائی اور جمیل بھائی تمام طلبہ اور اسکول کا ا سٹاف اور والدین و طلبہ موجود تھے ۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں تمام اساتذہ نے مل کر محنت کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے