कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ننھے محمد ابو بکر نے پہلا روزہ رکھا

ناندیڑ:11؍مارچ (راست) حافظ مولیٰ علی رضوی (پروپرائٹر نوری کتاب گھر ،اتوارہ بازار ،ناندیڑ )کے چھوٹے فرزند محمد ابوبکر نے بروز پیر روزہ اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ اس پُرمسرت موقع پر مختصر تقریب منعقد ہوئی، جس میں اہل خانہ نے مبارک باد پیش کی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہمحمد ابوبکر کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے