कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ننھے روزے دار :سیّد یحییٰ کا پہلا روزہ

ناندیڑ:25؍مارچ(راست) سیّد یحییٰ ولد سیّد حبیب الدین (جماعت دوّم ، ثناء پرائمری اسکول، ناندیڑ) ساکن برکت پورہ واگھی روڈ ناندیڑنے بروز اتوار بتاریخ 24مارچ 2024 ء (13رمضان المبارک) کو اپنا پہلا روزہ رکھا۔اس موقع پر عزیز و اقارب نے انھیں مبارکباد پیش کی اور دُعاؤں سے نوازا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے