कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ننھے روزہ دار ارمان بیگ کا عظیم حوصلہ

پربھنی :24؍مارچ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) تراب الحق اردو پرائمری اسکول بوری کے ہیڈ ماسٹر جناب بیگ طیب مینوں صاحب انکے فرزند ارمان بیگ نے بروز اتوار 23مارچ کو اپنے زند گی کا پہلا روزہ مکمل کیا ۔کم عمر میں میں روزہ رکھنے پر اہل خانہ اور خاندان کے سبھی افراد نے ارمان بیگ کو مبارک باد پیش کی۔ ادارہ اعتبار نیوز بھی اس معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں کے لیے دعا گو ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے روزہ دار کے جذبے کو قبول فرمائے، اس کے ایمان کو مزید مضبوط کرے، اور اسے دین کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے