कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ننھی روزہ دار عارفین بیگم کا عظیم حوصلہ

عمری:10؍مارچ ( راست)ننھی روزہ دار عارفین بیگم ضلع پریشد اردو اسکول تلے گاؤں تعلقہ عمری کی جماعت دوّم کی طالبہ عارفین بیگم احمد بیگ نے امسال رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا اور اس ننھی روزہ دار کا عزم ھیکہ پورے ماہ کے روزے رکھے گی ۔ اس موقع پر کلاس ٹیچر اجمل خان سر ،انیس سر ،علیم اسرار سر اور انوری باجی نے اس ہو نہار طالبہ کو مبارکباد و دعاؤں سے نوازا ۔عارفین کے روزہ رکھنے پر ان کے والدین اور رشتہ داروں نے بچی کی چھوٹی سی تقریب منعقد کرکے ہمت افزائی کی ۔ اللہ اس بچی کو علم فہم و عمل صالح کی توفیق عطا کرے ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے