कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ننھی روزہ دار آمنہ فاطمہ (انابیہ) کا پہلا روزہ

سیّد محلہ اندرون قلعہ کے ساکن حاجی محمود صاحب سابق رکن بلدیہ جعفرآباد کی پوتی آمنہ فاطمہ (انابیہ) بنت مولانا حافظ اصغر صاحب مدرس گلشن اطفال اسکول و صدر جمعیت علما جعفرآباد نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھاـ۔ روزہ دار کی ماہ رمضان المبارک میں احکام الٰہی کے اس حکم کو بجالانے پر بچی کے نانا مولانا سید حافظ عبدالقادر امام مرکز جامع مسجد و صدر مجلس علما سلوڈ ، ماما ڈاکٹر سید سہیل محمد، ڈاکٹر سید شعیب حسن، بڑے ابّا حاجی عتیق ،سید اکبر اور دیگر اقارب نے دونوں جہاں کی کامیابی کے لئےدعاؤں سے نوازہ اور نیک خواہشات کا اظہار کیاـ۔ واضح رہے معصوم روز دار مدرس و پھلمبری کے روزنامہ شمع رہبر اور ہمارا ایشیا اور اعتبارنیوز ناندیڑ کے صحافی سید عبدالقدوس علی سر کی بھانجی ہے۔ ادارہ کی جانب سے بھی روشن مستقبل کی دعائیں دی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے