किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

نصرت محی الدین پٹیل کو ایجوکیشن میں ڈاکٹریٹ تفویض

گلبرگہ 14جون(واجد اختر صدیقی) کنٹرولر آف ایکزامنیشن ڈراویڈین یونیورسٹی کپم (آندھرا پردیش) کے نوٹفکیش نمبر DU/c||(1) /Exam/off-campus phD/Education/2025Date10-6-2025 کے مطابق جناب نصرت محی الدین پٹیل وائس پرنسپال گورنمنٹ جونیر کالج چنچولی ساکن حسین گارڈن گلبرگہ کو انکے تحقیقی مقالے A study on the Implications of self Help Groups on Adult Literacy in Karnataka :A case study of Gulbarga District پر بورڈ آف ایکزامنرس نے ان کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیتے ہوے بہ تاریخ 9-6-25 سے انھیں پی ایچ ڈی ان ایجوکیشن ( ڈاکٹر آف فلاسفی) تفویض کیا ہے۔ انھوں نے اپنا مقالہ ڈاکٹر رابعہ خانم پرنسپال حمید پیارے کالج آف ایجوکیشن کی نگرانی میں مکمل کیا۔ نصرت محی الدین پٹیل کو ڈاکٹر یٹ کی ڈگری تفویض کیے جانے پر ان کے رشتے دار، دوست احباب اور باالخصوص قاری محمد عبدالجلیل، محمد علی ایڈوکیٹ، ، محمد وسیم پٹیل برادر خورد، محمد سالار مسعو د اردو ای سی او، جمیل عمران سیکریٹری ہائ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن گلبرگہ، مقصود علی سی آر پی چنچولی اور واجد اختر صدیقی نے انھیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے