किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ کے الرضوان جونیئر کالج میں گیارہویں جماعت کے داخلے جاری

9 سالہ 100 فیصد کامیابی کا ریکارڈ، جدید رہنمائی اور شاندار مستقبل کی ضمانت

ناندیڑ:25؍مئی ( راست) ناندیڑ کے ممتاز تعلیمی ادارے الرضوان جونیئر کالج اینڈ گروپ آف اسکولز، چیتنیہ نگر، شیور روڈ میں تعلیمی سال 2025-26کے لیے گیارہویں جماعت سائنس، کامرس اور آرٹس میں داخلے جاری ہیں، آن لائن رجسٹریشن حکومت مہاراشٹر کی سرکاری ویب سائٹ www.mahafyjcadmissions.in پر 26 مئی سے 3 جون 2025 کے درمیان مکمل کیا جا سکتا ہے، ادارے کا تعلیمی ریکارڈ انتہائی شاندار رہا ہے، سال 2016 سے 2025 تک لگاتار 9 برسوں میں 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں 100 فیصد کامیابی حاصل کر کے الرضوان کالج نے اپنی تعلیمی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے، اب تک ادارے سے 277 طلبا فارغ ہو چکے ہیں جن میں 85 سے زائد طلبا میڈیکل، 100 سے زائد طلبا انجینئرنگ جبکہ کئی دیگر مختلف شعبہ ہائے تعلیم میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، الرضوان جونئیر کالج کی خصوصیات میں بارہویں جماعت کے بورڈ نصاب کی مکمل تیاری، NEET، JEE، MHT-CET جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے خصوصی رہنمائی، 12 پوائنٹ پروگرام سسٹم کے تحت ہر طالب علم کی انفرادی رہنمائی، IPMAT، CLAT، DTL فاؤنڈیشن، ICAI، CA، CS، CMA جیسے اہم کورسز کی تیاری کا انتظام، نیز ایسا منظم تعلیمی ماحول شامل ہے جہاں بچوں کو کسی ٹیوشن یا اضافی کوچنگ کی ضرورت نہیں پڑتی، اساتذہ کی تجربہ کار ٹیم، جدید تدریسی طریقے، وقتاً فوقتاً ہونے والے ٹیسٹ، پیرنٹس میٹنگز، اور نتائج پر مسلسل نظر رکھنے کا نظام ادارے کو نمایاں بناتا ہے، والدین اور طلبا کے لیے ادارہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ اعتماد، فیس کی بروقت ادائیگی، نظم و ضبط کی پابندی اور تعلیمی ضروریات کی مؤثر تکمیل کے ذریعے بچے کی ہمہ جہت تعلیمی ترقی ممکن ہو، جن والدین کو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی فکر ہے اُن کے لیے الرضوان جونئیر کالج ایک مثالی انتخاب ثابت ہو سکتا ہے، رابطے کے لیے 7720076501 اور 7720076520 پر کال کریں اور تعلیم کی مضبوط بنیاد الرضوان کے ساتھ رکھیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے