किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ میں "AI in Education” پر ورکشاپ کا انعقاد

ناندیڑ:27؍مئی(راست) 14 جون 2025 کو معروف ادارہ "اساس کمپیوٹرز، حیدرآباد” کے زیر اہتمام "AI in Education” کے عنوان سے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ورکشاپ طلبہ اور اساتذہ کے لیے مخصوص ہے اور اس کا مقصد تعلیم میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے استعمال سے متعلق آگہی فراہم کرنا ہے۔یہ ورکشاپ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوٹل سنٹرل پارک، اسٹیڈیم کے سامنے، انڈسٹریل اسٹیٹ، ناندیڑ میں منعقد ہوگی۔ شرکت کے لیے 250 روپے رجسٹریشن فیس مقرر کی گئی ہے۔دلچسپی رکھنے والے افراد درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن کر سکتے ہیں:https://forms.gle/V5HXmfJNJmT4zkaz8مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: 9209091028ورکشاپ میں شرکت سے اساتذہ اور طلبہ کو جدید تعلیمی رجحانات اور AI کے عملی اطلاق سے واقفیت حاصل ہوگی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے