कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ: موٹر سائیکل گاڑیوں کے لیے نئی سیریز شروع

ناندیڑ:28؍اکتوبر ( نامہ نگار) محکمہ ٹرانسپورٹ کی طرف سے موٹر سائیکلوں کے لیے MH 26-CRکی نئی سیریز 29 اکتوبر 2024 ء سے شروع ہو رہی ہے۔ جن درخواست دہندگان کو پسندیدہ نمبر حاصل کرنا ہے، انہیں اپنا آدھار کارڈ، پین کارڈ، موبائل نمبر اور ای میل کے ساتھ درخواست 29 اکتوبر 2024 ء کو دوپہر 2:30بجے تک جمع کرانی ہوگی۔ اس کے بعد پسندیدہ نمبر کے لیے درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔اگر کسی پسندیدہ نمبر کے لیے ایک سے زیادہ درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو 29 اکتوبر کو دوپہر 4 بجے متعلقہ درخواست دہندگان کو SMS کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔ لہٰذا سب سے اس بات کا نوٹ لینے کی اپیل ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر ناندیڑ نے کی ہے۔

 

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے