कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ: ذکر شہدائے کربلا برائے خواتین

ناندیڑ:13؍جولائی ( راست) بتاریخ 7 /محرم الحرام مطابق 14/جولائی بروز اتوار بعد نماز ظہر تا عصر انور گارڈن ناندیڑ میں خواتین اسلام کے لئے ایک عظیم الشان اجتماع بعنوان ’’ذکر شہدائے کربلا ‘‘رکھا گیا ہے ، جس میں محترمہ عالمہ فاضلہ حسنی فاطمہ صاحبہ اورنگ آباد، نیز مدرسۃ البنات فاطمہ زہرا ؓ ناندیڑ کی معلمات کے بھی خطابات ہوں گے۔لہٰذا تمام برادران اسلام سے گذارش ہے کہ اپنی گھر کی خواتین کو اس پروگرام میں روانہ فرمائیں ۔ اس طرح کی اپیل مولانا عبدالعظیم رضوی مہتمم مدرسۃ البنات فاطمہ زہرا ؓ سائی نگر ، ناندیڑنے کی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے