कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ: ایس کے ٹریڈرس ہول سیل اینڈ ریٹیل سپلائزرس کا شاندار افتتاح

آسام اور دارجیلنگ ٹی کی ہمہ اقسام پتیاں دستیاب

ناندیڑ: 3 جولائی ( نامہ نگار) ناندیڑ شہر کے مال ٹیکڑی روڈ پر دیگلور ناکہ علاقہ میں گولڈن فنکشن ہال کے پاس ایس کے ٹریڈرس ہول سیل اینڈ ریٹیل سپلائزرس کا 3 جولائی بروزچہارشنبہ کو حضرت مولانا عبدالعظیم رضوی صاحب کی دُعاؤں کے ساتھ شاندار افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر پروپرائٹر محمدسکندر کھاکھو، حاجی اقبال کھاکھو، محمد ارشاد کھاکھو، محمد سرفراز کھاکھو، محمد عرفان کھاکھو کے علاوہ دیگر دوست و احباب موجود تھے۔ آئے ہوئے سبھی مہمانوں کا پُرتپاک استقبال کرتے ہوئے اُنہیں میٹھائی پیش کی گئی۔ ایس کے ٹریڈرس ہول سیل اینڈ ریٹیل سپلائزرس کے پروپرائٹر محمد سکندر کھاکھو نے بتایا کہ اُن کی دُکان پر آسام اور دارجیلنگ ٹی کے ہمہ اقسام پتیاں جیسے گرین ٹی، فیملی ٹی، اسپیشل ہوٹل ٹی، لمسا ٹی، جنجر ( ادرک) ٹی، الائچی ٹی، پیپر ( کالی مرچ) ٹی جیسی معیاری ، خوش ذائقہ ٹی ( پتیاں) واجبی داموں میں دستیاب ہیں۔ ناندیڑ کی عوام کی سہولت کے لیے اُن کی دُکان پر ہمہ اقسام کی پتیوں کو ریٹیل میں بھی فروخت کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ ناندیڑ، پربھنی،جالنہ، اورنگ آباد اور مہاراشٹر کے کسی بھی اضلاع میں ہول سیل منگوانے کے لیے اُن کے موبائل نمبر 8308478692,9028940449 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح انہوں نے شہریان سے اپیل کی کہ ایس کے ٹریڈرس ہول سیل اینڈ ریٹیل سپلائزرس پر ایک مرتبہ تشریف لاکر ہمہ اقسام کی پتیوں کی خوشبو سے لطف اندوز ہواور پتی ( ٹی) خرید کر گھر و ہوٹل لے جائیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے