कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ:تعلیم یافتہ بے روزگار امیدواروں کے لیے 9 اور 10 جولائی کو روزگار میلے کا انعقاد

ناندیڑ:5؍جولائی ( نمائندہ اعتبار) ضلع کے پڑھے لکھے بے روزگار امیدواروں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے منگل اور بدھ یعنی 9 اور 10 جولائی 2024 ء کو ڈسٹرکٹ اسکل ڈیولپمنٹ، ایمپلائمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ گائیڈنس سینٹر ناندیڑ اور دیہی کے اشتراک سے ایک روزگار میلے کا انعقاد گرامین ٹیکنیکل اینڈ مینجمنٹ کیمپس وشنوپوری ناندیڑ میں کیا جائے گا۔اس روزگار میلے میں معروف کمپنیوں کی جانب سے انٹرویوز لیے جائیں گے۔ ضلع کے بے روزگار امیدوار 9 اور 10 جولائی کو صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کاغذات جیسے کہ ریزیوم ، تعلیمی سرٹیفکیٹ، زیراکس پاسپورٹ سائز فوٹو وغیرہ ساتھ لائیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی اپیل اسکل ڈیولپمنٹ، ایمپلائمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ سنٹر کی اسسٹنٹ کمشنر رینوکا تملوار نے کی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے