कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کا ناندیڑ دورہ

ناندیڑ: 5 ؍اگست(نمائندہ اعتبار) ریاستی نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار بدھ، 6 ؍اگست 2025 ءکو ممبئی سے دوپہر 1:20 بجے ہوائی جہاز کے ذریعے شری گرو گووند سنگھ جی ایئرپورٹ ناندیڑ پہنچیں گے۔ اس کے بعد وہ گاڑی سے روانہ ہوں گے۔ دوپہر 1:30 بجے سابق رکن پارلیمنٹ بھاسکر راؤ پاٹل کھتگاؤکر کے رہائشی مقام سائی نِواس، مہاتما پھلے ہائی اسکول کے قریب، یشونت کالج روڈ، بابا نگر، ناندیڑ پہنچیں گے۔ دوپہر 1:30 بجے ناندیڑ ضلع سینٹرل کوآپریٹو بینک کی سابق ڈائریکٹرمحترمہ سنیہلتا بھاسکر راؤ پاٹل کھتگاؤکر کے انتقال پر تعزیت کے لیے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد دوپہر 2:25 بجے شری گرو گووند سنگھ جی ائرپورٹ، ناندیڑ واپس آئیں گے۔ دوپہر 2:30 بجے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیڑ کی طرف روانہ ہوں گے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے