किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

میر مدثر علی خان کی دہم امتحان میں شاندار کامیابی

اورنگ آباد:16؍مئی (ر است) اقراء اردو ہائی اسکول اورنگ آباد کے ہونہار طالب علم میر مدثر علی خان ولد میر مختار علی خان نے دہم بورڈ امتحان 2025 میں 92.60 فیصد نمبرات حاصل کرتےہوئے بہترین کامیابی حاصل کی اور اپنے والدین، استاد اور اسکول کا نام روشن کیا ہے-
مدثر علی خان کی اس کامیابی پر ان کے والدین، دادا جان’ دادی جان ‘نانی جان ، ماما ، قاضی محمد رضی الدین ، قاضی محمد اظہر الدین اور تمام رشتے داروں کی طرف سے مبارک باد پیش کی گئی اور ساتھ ہی ساتھ بہترین مستقبل کےلیے نیک تمنائیں ظاہر کی گئی-

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے