किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مہاراشٹراسٹیٹ بورڈکا بارہویں جماعت کا نتیجہ 5 مئی کو، طلبہ کے لیے اہم ہدایات جاری

دوپہر ایک بجے ویب سایٹ پر

اکولہ:4؍مئی(ڈاکٹر ذاکر نعمانی)مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری بورڈ پونے کے نوٹیفکیشن، فروری-مارچ 2025 میں منعقدہ بارہویں جماعت (ایچ ایس سی) کے امتحانات کا نتیجہ پیر، مورخہ5 مئی 2025کو دوپہر 1:00 بجے آن لائن جاری کیا جائے گا۔
طلبہ اپنا نتیجہ مختلف ویب سائٹس پر چیک کر سکیں گے، جن میں
https://mahahsscboard.in
http://hscresult.mkcl.org,
،mahahsscboard.in،mkcl.org
اور دیگر تعلیمی پورٹل شامل ہیں
بورڈ کے مطابق، مکمل مارکس شیٹ Digilocker ایپ کے ذریعے بھی دستیاب رہے گی۔نتیجہ کے بعد اگر کوئی طالب علم مارکس کی نظرثانی یا ازسرنو جانچ (Rechecking / Revaluation) کروانا چاہے، تو بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دے سکتا ہے۔بورڈ نے کامیاب طلبہ کے لیے "کلاس امپروومنٹ اسکیم” کے تحت مارکس/گریڈ بہتر بنانے کے تین مواقع بھی فراہم کیے ہیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے