किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مومن نورالحق کی شاندار کامیابی

ناندیڑ: 29 مئی (راست) قاری محمد طاہر صاحب گلبرگوی کے فرزند محمد نورالحق حاشر نے ثناء اینگلور ہائی اسکول سے میٹرک کے امتحان میں 91 فیصد نمبرات سے میرٹ میں کامیابی حاصل کی ہے، ان کی اس کامیابی پر اُن کے اساتذہ اور ثناء اسکول کے انتظامی کمیٹی نے اُنھیں مبارکباد دی اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اُسی طرح اُن کے چاچا پروفیسر ابرارالحق صاحب، سراج الحق صاحب، اظہار الحق صاحب، ضیاء الحق صاحب نے دلی مبارکباد اور دعائیں دی۔ نورالحق موظف صدر مدرس عبدالظاہر امجد صاحب کے پوتے ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے