कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملکاپور نگر پریشد چناؤ میں پربھاگ 13 سے شہزاد خان اور محمد ذاکر میمن کی شاندار جیت

ملکاپور:21/ دسمبر ( محمد احسان سر ) ریاست بھر میں میونسپل کونسلوں اور نگر پنچایتوں کے لئے 2 اور 20 دسمبر کو دو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان 21 دسمبر 2025 بروز اتوار کو کردیا گیا اور ووٹوں کی گنتی صبح 8.30 بجے شروع ہوںٔی جس میں پربھاگ 13 صیقل پورہ ، مالوی پورہ گاندھی نگر سے کانگریس پارٹی کے نوجوان امیدوار شہزاد خان اور محمد ذاکر میمن نے زبردست کامیابی حاصل کر شاندار جیت درج کراںٔی. اس شاندار جیت کے بعد ان کے چاہنے والوں نے جوش وخروش کا مظاہرہ کیا اور جیت کا جشن منایا ان کے تمام چاہنے والوں نے انھیں گل ہار پیش کر انکا والہانہ استقبال کیا اور انھیں مبارکباد پیش کی انھوں نے بھی اس تاریخی فیصلے پر پربھاگ کے تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے