कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملکاپور مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن نے نئی عیدگاہ اور دیگر مقامات پر کی شجرکاری

ملکاپور:12/اگست ( محمد احسان ) پودے لگانے کا کام قابل ستائش ہے، درخت صفائی کو فروغ دیتے ہیں اور ماحول کو صاف کرتے ہیں اور آلودگی کو پاک کرتے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس مقصد سے 10 اگست 2025 کو ملکاپور مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع کے ملکاپور شہر میں نئی عیدگاہ کے احاطے میں ،قبرستان اور دیگر مقامات پر تقریباً 30 درخت لگائے گئے۔ اس موقع پر عمران شیخ نوجوان تعلقہ صدر مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن، علیم شیخ، فیصل شیخ، افروز خان، تنویر شیخ، فرقان شیخ، اقبال خان اور دیگر نے شجر کاری کے کام میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ شجرکاری کے اس قابل ستائش و خوبصورت اقدام پر محمد حارث صدیق بھاؤ، فیروز پٹیل، جنید شہزادے اکبر اور دیگر نے عمران شیخ اور مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن ملکاپور کی سراہنا کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے