कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملکاپور ، نومنتخب صدر بلدیہ عتیق الرحمٰن اور نو منتخب میونسپل کونسلر الحاج رشید خان جمعدار کا زبردست استقبال

ملکاپور: 23/ دسمبر ( محمد احسان سر ) مہاراشٹر بھر کے حالیہ بلدیاتی انتخابات کا باضابطہ اعلان ہوچکا ہے جس میں بلڈھانہ ضلع کے شہر ملکاپور کے بلدیاتی انتخاب میں کانگریس پارٹی کے عتیق الرحمٰن نے 23614 ووٹ حاصل کر شاندار تاریخی جیت درج کرائی۔ اس قابل فخر اور خوشی کے موقع پر نومنتخب صدر بلدیہ عتیق الرحمٰن ساتھ ہی نو منتخب کونسلرز کانگریس پارٹی کے سنیٔر لیڈر الحاج رشید خان جمعدار اور ( صائمہ خانم ) جمیل خان جمعدار کی شاندار جیت پر صحافی محمد احسان سر ، مجاہد پٹیل ، جواد حسین ، شیخ نثار , سلیم بھائی بیوپاری نے والہانہ استقبال کیا اور انھیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے