कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملکاپور ، شیخ سجاد شیخ مبشر نے رکھا پہلا روزہ، اہلِ خانہ میں خوشی کی لہر

ملکاپور:4؍مارچ (محمد احسان سر ) تاج نگر ، پارپیٹھ، ملکاپور کے معروف و سابق مدرس شیخ شبیر شیخ بشیر کے پوتے شیخ سجاد شیخ مبشر تاج عمر 8 سال نے ماہِ رمضان المبارک میں اپنا پہلا روزہ رکھ کر یہ مبارک سعادت حاصل کی. کم عمری میں عبادتِ الٰہی کی ادائیگی پر گھرانے میں خوشی و مسرت کی فضا قائم ہوگئی. اس موقع پر اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور عزیز و اقارب نے شیخ سجاد کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے تحائف سے نوازا. بزرگوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس کمسن بچے کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے اور اسے نیک و صالح بنائے. واضح رہے کہ رمضان المبارک میں بچوں کا پہلا روزہ رکھنا ایک خوشی کا موقع سمجھا جاتا ہے، جس پر خاندان اور محلہ کے افراد خصوصی اہتمام کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کرتے ہیں. عزہ واہل خاندان میں بھی اس بابرکت موقع پر خوشی کا اظہار کیا گیا.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے