किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملن ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کا نظم

ناندیڑ:20 فروری (راست)ملن ویلفیئر سوسائٹی ، دیگلور نا کہ ناندیڑ کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی ضرورت مند ،یتیم، یسیر و غریب لڑکیوں کی شادیوں کا نظم رکھا گیا ہے ۔ اجتماعی شادیوں کا نظم 5 مئی 2024ء بروز اتوار کو بی کے فنکشن ہال محبوب نگر ، مال ٹیکری اسٹیشن کے قریب ناندیڑ میں رکھا گیا ہے۔ مزید تفصیلات ، خواہش مند حضرات ملن ویلفیر سوسائٹی ناندیڑ کے آفس ( بی کے فنکشن ہال محبوب نگر ، مال ٹیکری اسٹیشن کے قریب ناندیڑ) سے ربط کر سکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں آج بی کے فنکشن ہال میں ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں آیا۔جس میں اجتماعی شادیوں کی تیاریوں سے متعلق گفت وشنید کی۔اس کے علاوہ شیخ امین کے موبائل نمبر حاجی شیخ امین، 9689202619، حاجی بابوخان 9822445432 ، حاجی محمود خان9823040119ء محمد صفدر 9423136795 محمد یعقوب 9881292465 کے موبائل نمبر پر رابطہ کر کے ضروری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام اہل خیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس کار خیر میں زکوۃ  ، صدقہ ، عطیہ دے کر تعاون کریں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے