किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مفتی خلیل الرحمن صاحب قاسمی کا خطبہ جمعہ سے قبل خصوصی خطاب

ناندیڑ: 30؍نومبر ( نمائندہ اعتبار) مفتی اوّل دکن حضرت مفتی خلیل الرحمن صاحب قاسمی کا یکم؍ دسمبر کو خطبہ جمعہ سے قبل ایک بجے مسجد غنی پورہ، ہتائی، ناندیڑ میں خصوصی خطاب ہوگا۔ برادران اسلام سے مفتی صاحب کے خصوصی خطاب سے مستفید ہونے کی اپیل منتظمین نے کی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے