कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم شیخ یحییٰ کا پہلا روزہ

ناندیڑ: 3؍مارچ (راست) شیخ یحییٰ عبدالجبار نے رمضان المبارک کا اپنا پہلا روزہ رکھا۔ اس موقع پر گھر میں خوشی کا ماحول دیکھا گیا۔ دادا عبدالرزاق، نانا شیخ وزیر، ماموں محمد سراج اور چچا عبدالعزیز نے ننھے روزہ دار کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شیخ یحییٰ کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے