कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم زینب اعجاز نے کیا مکمل روزوں کا اہتمام

زینب اعجاز جماعت دوم کی طالبہ نے سات سال کی عمر میں اس سال ماہ رمضان المبارک کے پورے روزے رکھے ۔ روزانہ بلا ناغہ اسکول میں حاضر رہ پانچ وقت تراویح کے ساتھ نماز ادا کی ۔ سات سال کی عمر میں پورا قرآن ختم کیا۔ تمام خاندان کے افراد نے دعاؤں کے ساتھ نیک خواہشات پیش کئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ زینب اعجاز کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے