कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم روزے دار روزوں کی عادتوں سے سرفراز

اردھاپور:12؍مارچ ( شیخ زبیر ) اریدہ ادین بنت محمد ابراھیم، تنیزا فاطمہ بنت شیخ خیراللہ ،ان ننھے روزے داروں نے اتنی شِدّت کی گرمی اور اتنے طویل وقت کے روزوں میں اپنے پہلے روزے کا آغاز کیا ہے ۔ اس موقع پر گلپوشی کرتے ہوئے ان کے والدین، دادا، دادی، نانا، نانی اور دیگر عزیز و اقارب نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے