कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم روزے داروں کا عظیم حوصلہ

محمد خبیب الدین محمد واثق الدین نے 5 سال کی عمر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا ۔اس موقع پر دادی ،چاچو ،پھوپھیوں اور تمام رشتے داروں نے مبارکباد و دعاؤں سے نوازا ۔ اللہ اس ہونہار بچے کو دین کا داعی بنائے علم فہم و عمل صالح کی توفیق عطا کرے آمین ۔

————–

اذہان عریض شیخ حارث نے 6سال کی عمر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا ۔ اس موقع پر تمام رشتے داروں نے مبارکباد و دعاؤں سے نوازا ۔ اللہ اس ہونہار بچے کو دین کا داعی بنائے علم فہم و عمل صالح کی توفیق عطا کرے آمین ۔

————–

حسنین علی بن ذولفقار علی بھٹو
پہلا روزہ ، عمر سات سال
رضا عربی اُردُو مدرسہ
کھڑک پورہ وارڈ
آروی شہر

————–

مشیرِہ فاطمہ بنت عبدالمتین
پہلا روزہ ، عمر آٹھ سال
رضا عربی اُردُو مدرسہ
کھڑک پورہ وارڈ
آروی شہر

————–

نمیرہ فاطمہ بنت محمد زاہد قادری
لگاتار روزے شروع ، عمر ساڑھے چھ سال
رضا عربی اُردُو مدرسہ
کھڑک پورہ وارڈ
آروی شہر

————–

سدرہ فاطمہ بنت محسن شیخ ضیائی
پہلا روزہ ۔۔۔۔ عمر ساڑھے چار سال

پیش کش:-, آفرین شیخ، شو لا پور، مہاراشٹر

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے