कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم روزہ دار محمد عبید کی حوصلہ افزائی

ناندیڑ:18مارچ (حیدر علی):دیوی نگر دیگلور ناکہ کے رہائشی محمد مجاہد کے فرزند محمد عبید نے محض چھ سال کی عمر میں اپنے زندگی کا پہلا روزہ رکھ کر ایمان و حوصلے کی مثال قائم کی۔اس مبارک موقع پر ان کے اہل خانہ کی جانب سے ایک خصوصی دعوتِ افطار یعنی روزہ رکھائی کی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔ تقریب میں محمد عبید کی دادی عظیم النساء بیگم، نانی افسری بیگم، چچا محمد جاوید، محمد ماجد، ماموں معظم خان، مکرم خان سمیت دیگر افراد نے ان کی گل پوشی کی اور ان کے اس روحانی جذبے کو سراہا۔اس کے علاوہ اس تقریب میں موجود تمام افراد نے کم سن محمد عبید کی ہمت اور جذبہ ایمانی کی تعریف کی اور ان کے حق میں نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے