कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم روزہ دارخدیجہ نے رکھا روزہ

ملکاپور :21؍فروری (راست)شہر ملکاپور ضلع بلڈانہ کی مشہور و معروف شخصیت رحیم اشرف خان کی بھتیجی اور فیروز اشرف خان عرف نورو سیٹھ کی چہیتی بیٹی "خدیجہ” عمر سات سال ‘انہوں نے بڑے شوق سےاپنا پہلا روزہ رکھا ہے۔گھر کے سبھی افراد نے خدیجہ کو اپنی جانب سے دعاؤں سے نوازا۔ خداوند قدوس سے دعا ہے کہ وہ اس معصوم بچی "خدیجہ ” کا روزہ قبول فرمائے اور انہیں ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔۔اور اپنے حبیب کے راستے پر چلائے۔آمین۔اس خوشی کے موقع پر دادی جان،نانی جان اور نانا جان الحاج نصیر خان جمعدار اور دیگر اہل خانہ نے خصوصی دعاؤں سے نوازا۔ اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے