किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم بچی سارہ خان نے رکھا کڑی دھوپ میں روزہ

اردھاپور:26؍مارچ ( شیخ زبیر ) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ہر طرف اہل ایمان اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں کہیں روزے تو کہیں تراویح تو کہیں تلاوت قرآن سے اپنے رب کو راضی کرنے میں لگے ہوئے ہیں ،جہاں بڑے بوڑھے اپنی عباتوں میں مصروف ہیں تو بچے بھی کہاں پیچھے رہنے والے ہیں کئی بچے اپنے والدیں سے ضد کرکے روزہ رکھتے ہیں یہ ان کے والدین کی نیکی اور نیک نامی کا اثر ہوتا ہے، ایسی ہی ایک معصوم بچی سارہ خان بنت نوراللہ خان نے اپنے جذبہ ایمانی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے چلچلاتی دھوپ میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا اور اپنے والدین کی نیک نامی کا ثبوت دیا یہ ہمارے اسلامی کی بہترین خوبی ہے کہ بچوں بچوں کو اللہ اس کے رسولﷺ کو راضی کرنے کا جذبہ ہے اور رمضان المبارک آتا ہے تو وہ بڑوں کو دیکھ کر اپنے دل میں آرزو رکھتے ہیں کہ ہم بھی اپنے رب کو راضی کر لیں ،اللہ پاک پیاری بچی سارہ خان بنت نوراللہ خان کو نیک صالحہ بنائے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔
محمد نصراللہ خان رحمانی

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے