कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مسابقات سیرت النبی ﷺ کے تحت اردھاپور کی سطح پر مختلف سرگرمیاں منعقد

اردھاپور (شیخ زبیر ) ان سرگرمیوں میں نمایاں پروگرام حسبِ ذیل رہے:
آف لائن کوئز: Ardhapur کے تمام اردو پرائمری اور ہائی اسکول کے طلبہ و طالبات کے لیے منعقد کیا گیا، جس میں تقریباً 550 طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔
ڈرائنگ مقابلہ: پری پرائمری طلبہ و طالبات کے لیے ڈرائنگ کا خصوصی مقابلہ ہوا، جس میں تقریباً 160بچوں نے شرکت کی۔
نعت گوئی، واقعہ بیانی اور زبانی کوئز: ان مقابلوں میں مجموعی طور پر 60 طلبہ اور عالمیت مدرسہ کی15 طالبات نے حصہ لیا۔
یہ تمام پروگرام رفقائے جماعت کی منظم محنت اور بہترین انتظامات کے نتیجے میں بحمد اللہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔
مزید برآں، 28 ستمبر کو منعقد ہونے والے جلسۂ انعامات، پبلک کانفرنس اور سیرت نمائش* کی اطلاع بھی تمام شریک طلبہ و طالبات تک پہنچائی گئی۔
اللہ تعالیٰ اس سعیِ جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے