कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدرسہ تحتانیہ ذکور مدینتہ العلوم لال باڑہ ناندیڑ میں یوم ولادت نبیﷺ

ناندیڑ:6؍ستمبر (راست) بتاریخ 4 سپٹمبر 2025 بروز جمعرات مدرسہ تحتانیہ ذکور مدینتہ العلوم لال باڑہ ناندیڑ میں یومِ ولادت باسعادت نبیﷺ پر تقاریر و نعت خوانی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔جسں میں طلباء وطالبات نے عقیدت و حب رسولﷺ کا اظہار اپنی تقاریر اور نعت خوانی کے ذریعے کیا۔واضح ہو کہ مدرسۂ ھذا کی مرکزی عمارت و برانچس میں طلبہ وطالبات کے ساتھ اساتذہ نے بھی تقاریر میں حصہ لیا اور موثر انداز میں سنت رسولﷺ پر عمل کرنے کی تلقین فرمائی ۔۔متذکرہ پروگرام میں صدرمعلمہ بھی حاضر تھیں۔ اللہ پاک ہم سب کو احکام الٰہی اور سنت رسولﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین یارب العالمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے