कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد عرفین محمد غوث نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا

اردھا پور:3؍مارچ(شیخ زبیر) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے کی رحمتوں بھرے عشرے میں محمد عرفین محمد غوث نے اپنی ا پہلا روزہ رکھتے ہوئے اللہ کی رحمت کو حاصل کرنے کی کامیاب کوشش کی۔ اس معصوم روزہ دار کی ہمت افزائی کرتے ہوئے ان کے عزیز اقارب نے نیک، روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے خصوصی دعائیں دیں۔ اللہ تعالیٰ اسے دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے