कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد جاوید میمن کو یومِ پیدائش پر مٹھائیاں کی گئی تقسیم

ملکاپور: 16 مارچ (محمد احسان سر ) شہر ملکاپور کے سائیکل پورہ علاقہ میں واقع معروف شخصیت محمد جاوید میمن کچھی اپنا ٹینٹ کے مالک کا یومِ پیدائش 15 مارچ 2026 کو نہایت سادگی اور دعاؤں کے ساتھ منایا گیا. اس موقع پر محمد جاوید میمن نے دوستوں اور احباب میں مٹھائی تقسیم کی اور سب نے انہیں مبارکباد پیش کی .ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر برادران وطن، دوست و احباب، رشتہ داروں اور ہم پیشہ ساتھیوں نے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ محمد جاوید میمن کو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی نصیب کرے. محمد جاوید میمن ایک ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں اور سماجی حلقوں میں بھی ان کی اچھی پہچان ہے۔ ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر دوستوں اور عزیز و اقارب کی جانب سے نیک خواہشات اور دعاؤں کا سلسلہ رہا ہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے