कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمداظہر حیات چاند ملُاّ نیشنل بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز

دہلی:5؍نومبر (راست) دہلی نظام الدین کےقریب موجود غالب اکاڈمی میں عظیم الشان جلسہ میں کرناٹک ریاست کے مشہور ناظم جلسہ اور موٹیوشن اسپیکر محمداظہر حیات چاند ملُاّ( اُلفت اُردو ہائرپرائمری وہائی اسکول اتھنی ضلع بلگام )کو ملک کے بہترین اردو اساتذاہ کو دیا جانے والا نیشنل بیسٹ ٹیچر ایوارڈسے نوازہ گیا۔ اس جلسےکی صدارت چودھری واصل صاحب نے کی۔ اس موقع پر مختلف ریاستوں سے آئے ہوئےخطاب یافتہ ماہر معلمین ،ادیب اور نامور شعراء شامل رہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے