कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محسن اردو پرائمری اسکول میں سیرت النبیﷺ پر تقاریر کا مسابقتی امتحان، نمایاں طلبہ کو اسناد تقسیم

اورنگ آباد :7؍اکتوبر( محمد سرور شریف پربھنی ) مورخہ 4اکتوبر 2025 بروز سنیچر ، محسن اردو پرائمری اسکول اورنگ آباد میں، گزشتہ دنوں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر تقاریر کا مسابقتی امتحان منعقد ہوا۔ جس میں پرائمری طلباء کو بدست مولانا میر ذاکر علی محمدی پربھنی،اور حافظ شفیع اورنگ آباد کے بدست اسنادت طلبہ کو تقسیم گئے۔ جس میں نظامت کے فرائض محسن پرائمری اسکول کے استاذ محترم یاسر سر نے انجام دی اور محسن احمد صاحب کے شکریہ پر مجلس کا اختتام عمل میں آیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے