कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مجھے یاد ہے سب کچھ ذرا ذرا سا

سر سید احمد خاں کی 127 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت

اُردو زبان اور ادب کے عظیم مصلح قوم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی کئی کتابوں کی خالق مشرقی اور مغربی خیالات کے روشن علم بردار احمد خان متقی بن محمد متقی جیسے آپ اورہم سر سید احمد خان ک نام سے جانتے ہیں
17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کا آبا و اجداد شاہ جہاں {مغل سلطنت کا پانچواں شاہنشاہ} کے عہد میں ہرات سے ہندوستاں ائی عربی اور فارسی کی تعلیم سر سید نے اپنے نانا خواجہ فریدالدین احمد خان ک پاس سے لی۔ حساب ، طب ،تاریخ، کا مطالعہ کیا 1857 کی پہلی تحریک آزادی یہ جنگ غدر میں ان کا خاص رول رہا ہے مسلمانوں کو بیدار کرنے میں اور مشرقی تعلیم سے مغربی تعلیم سے بھارت کے مسلمانوں کو رو شناس کرنے میں سر سید کا بڑا رول رہا ہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا قیام ہوا اسکول سے کالج اور کالج سے یونیورسیٹی میں لانے کا لیے سر سید نے بہت کوشش کی سر سید کے انتقال کے بعد 1920 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو یونیورسٹی کا درجہ ملا ۔
سر سید ایک شخص کا نام نہیں ایک تہذیب اور ایک سنہری دور کا نام ہے مسلمان اور بھارت کے عوام اور خاص کر اُردو زبان اور ادب کے لیے بہت بڑا کارنامہ ہے اُردو میں انشاءپردازی اور جدید اُردو نثر کا بانی بھی سر سید کو کہا جاتا ہے تہزیب الاخلاق رسالہ اُس دور کا بہت مشہور رسالہ تھا۔سر سید 19 ویں کے بہت بڑے مصلح قوم اور رہبر تھے اور ہندستان میں 2 قومی نظریہ کے بھی علم بردار تھے
مجھے اور ہم سب کو اس بات کا دکھ ہے کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخیں پورے بھارت میں نہیں ہیں جیسے ہمارے بھر مہارشٹر میں ستارl کے کرم ویر بہاؤ راؤ پاٹل جیسے آپ اور ہیں رویت شکشن سنسٹھا کے نام سے جانتے ہیں آج مہارشٹر میں اس ادارے کے بہت سارے اسکولز ہیں۔۔۔۔۔
یہ مصلح قوم روشن خیال اُردو ادب کا تابندہ آفتاب 27 مارچ 1898 کو اس دار فانی سے رخصت ہوگیا ۔۔۔۔۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے