कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مجلس احرار اسلام ہند ضلع ناندیڑ کے زیرِ اہتمام سماجی برائیوں کو ختم کرنے سماج سدھار مہم جاری

ناندیڑ:10؍نومبر(راست) 9 نومبر 2025 بروز اتور3شیرِ پنجاب شاہی امام حضرت مولانا محمد عثمان صاحب لدھیانوی دامت برکاتہم کی ہدایت پر مجلس احرار اسلام ہند ضلع ناندیڑ کے زیرِ اہتمام ’’سماجی برائیوں کو ختم کرنے سماج سدھار مہم‘‘ نیا مجاہد پیٹ میں جاری رہی جس میں مولانا عبدالوحید صاحب اشاعتی جنرل سیکریٹری مجلس احرار اسلام ہند ضلع ناندیڑ نے خصوصی خطاب فرمایا ۔اس کارنر میٹنگ کے ذریعہ نشہ،ناجائزتعلقات، خودکشی،لڑائی وقتل سے ہونے والے نقصانات سے قرآن وحدیث کی روشنی میں آگاہ کیا گیا نیز نوجوانوں کو اپنی جوانی اسلام کی تعلیمات کو عام کرنے اسلام کو سربلند کرنے کی تقلین بھی کی گئی ۔اس کارنر میٹنگ میں علاقہ کے ذمہ داران ونوجوان کثیر تعداد میں شریک رہے۔اس کارنر میٹنگ کو کامیاب بنانے میں جناب رفیع احمد صاحب رکن گرام پنچایت دھنے گاؤں،مولانا محمد رضوان صاحب حسامی،جنید احمد صاحب ودیگر نے اہم رول ادا کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے