कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

متنازعہ فلم ہمارے بارہ کے سلسلے میں اہم پیش رفت

ممبئی:21جون: فلم "ہمارے بارہ” کے خلاف کل بامبے ہائی کورٹ نے فلم کے کچھ حصوں کو کٹ کرنے اور کچھ اضافے کے ساتھ ریلیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف ایول رائٹس (APCR) مہاراشٹر نے جماعت اسلامی ہند مالونی کے حلقہ خواتین ل کی دو ارکان محترمہ شاہین خان باجی صاحبہ اور محترمہ راشدہ انصاری باجی صاحبہ کے ذریعے فلم ‘ہمارے بارہ’ میں انٹروینشن کیا تھا ان کے وکیل ایڈوکیٹ محترم یوسف مچھالہ صاحب اور ایڈوکیٹ صغیر خان صاحب تھے کورٹ نے ارڈر دیا ہے کہ فلم سے پہلے ایک ساتھ چار بیویاں رکھنے کی اسلامی شرائط کو لازما ڈسپلے کیا جائے، کورٹ نے فلم کے ٹریلر اور ٹریزر پر بھی روک لگادی ہے اور پوسٹر میں بھی کریکشن کیا ہے کورٹ نے پروڈیوسر پر 5 لاکھ روپے کی پینلٹی لگائی ہے یہ رقم جماعت اسلامی مہاراشٹر کے نگرانی میں چلنے والے ائیڈیل ریلیف ٹرسٹ کو چیرٹی کے کاموں کے لیے اٹھ ہفتوں کے اندر دی جائے گی.اس طرح کی معلومات شیخ انورامیر مقامی جماعت اسلامی ہند مالونی، ممبئی نے دی ہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے