कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ماہور :شیخ فرید وجرا(آبشار) میں ڈوبنے سے کنوٹ کے مُسلم نوجوان کی موت

کنوٹ: 3؍فروری ( محمد اکرم چوہان) کنوٹ سے متصل گوکندا کے رہنے والے 32 سالہ مُسلم نوجوان کی ماہور میں واقع شیخ فرید وجرا (درگاہ) کے قریب آبشار میں ڈبنے سے موت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق موضع گوکُندا میں رہنے والے شیخ اِرشاد شیخ شفیع آج ماہور میں واقع شیخ فرید وجرا ( درگاہ) گئے تھے۔وہیں وہ پینے کا پانی لانے کے لیے گئے اس دوران پیر پھسل جا نے کی وجہ سے آبشار میں گر پڑے اور ڈوبنے سے جائے موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔اس حادثے سے کنوٹ شہر و اطراف میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے