कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مؤیدالمسلمین ہائی اسکول کی انڈر 17 – لڑکیوں کی شوٹنگ بال چیمپئن شپ میں شاندار فتح

پربھنی:22؍اکتوبر(بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف پربھنی) 22 اکتوبر 2024، بروز منگل پر بھنی شہر بلدیہ عظمی کی جانب سے منعقدہ انڈر 17 گرلز شوٹنگ بال میں دی میمن مرچنٹس اسوسی ایشن کے زیر انصرام چلنے والے ادارے مؤیدالمسلمین ہائی اسکول، عثمانیہ کالونی، پربھنی کی انڈر 17 – گرلز شوٹنگ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔اس موقع پر مقامی اسپورٹس عہدیداران،اور اسپورٹس انچارج عبدالحکیم سر نےٹورنامنٹ کے دوران لڑکیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ مؤیدالمسلمین ہائی اسکول کے صدر مدرس محمد یوسف،سپروائزر سید اقبال سر اور دی میمن مرچنٹس اسوسی ایشن کے سیکریٹری جناب غلام محمد مٹھو نے مبارکباد دیتے ہوئے ان کی محنت، نظم و ضبط اور کھیل سے لگن کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ لڑکیوں کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ کھیلوں میں بھی شرکت کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ اس طرح کی معلومات میڈیا انچارج محمد یوسف نے دی ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے