किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

قومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ بھارت کی جانب سے اساتذہ کی خدمات کے اعتراف میں ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ کا اعلان

ناندیڑ:13؍اپریل (پریس ریلیز):مہاراشٹر بھر کے اُن اساتذہ اور تعلیمی شعبہ سے منسلک ملازمین جنہوں نے اپنی ملازمت انتہائی محنت، لگن اور دیانت داری سے مکمل کی ہے اور اب وظیفہ حسن پر سبکدوش ہو چکے ہیں، اُن کی خدمات کے اعتراف میں ’’قومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ بھارت‘‘ کی جانب سے ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ تفویض کیا جائے گا۔اس ایوارڈ کے لیے ہر ضلع سے صرف ایک یا دو افراد کو منتخب کیا جائے گا۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی تفصیلات دیے گئے گوگل فارم میں درج کریں اور رجسٹریشن فیس کے طور پر 1000 روپے دیے گئے گوگل پے نمبر 7860060302 پر جمع کریں۔ایوارڈز کی تقریب 11 جون 2025 کو دہلی کی معروف غالب اکیڈمی میں منعقد کی جائے گی، جہاں منتخب افراد کو باوقار اعزاز سے نوازا جائے گا۔مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے درج ذیل رابطہ نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
سید مہتاب ابراہیم صاحب، قومی نائب صدر: 8856955474
زین العابدین اسحاق صاحب، مہاراشٹر جنرل سکریٹری: 9987237437

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے