किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

قریشی ثاقب محمد قیوم کی جماعت بارہویں میں امتیازی نشانات سے کامیابی

اردھاپور :7؍مئی( شیخ زبیر ) قریشی ثاقب محمد قیوم نے جوامثال پی این کالج ناندیڈ میں زیرتعلیم تھے، جماعت بارہویں میں کامرس اس فیکلٹی میں 86 فیصد امتیازی نشانات سے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے. بالخصوص مضمون Book” keeping and Accountancy "اس مضمون میں کل 100 نشانات میں سے 100 نشانات حاصل کرکے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے. اس موقع پر محمد ثاقب کے والد قیوم سر نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے اس کی اس کامیابی پر دوست احباب، عزیز اقارب، اساتذہ کرام، والدین نے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی ہے.

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے