कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام اقرا پرائمری اسکول کی تعلیمی سیر

پربھنی:16؍جنوری ( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) مورخہ 17 جنوری 2025 شہر کے فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام اقرا پرائمری اسکول پربھنی کی جماعت اول تا ہفتم کی تعلیمی سیر سر دیش پانڈے ہر ڈ ا پاتھری روڑ پربھنی میں لے جائی گئی ۔ فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے جمیع مدارس کے نگران کار محمد صفی اللہ خان کی رہنمائی میں بتاریخ 16 جنوری 2025 ء بروز جمعرات کو اقرا پرائمری اسکول سے صبح 9بجے روانہ ہوئی۔ تعلیمی سیر میں تقریباً 120 طلبا و طالبات شامل رہے۔ دوران تعلیمی سیر طلبا نے مختلف کھیلوں ،جادو کا کھیل ،کٹپتلی کا کھیل اور لذیذ کھانوں بالخصوص ہرڈے سے لطف اندوز ہوئے۔ تعلیمی سیر شام 7 بجے اپنی سیر کو مکمل کرتے ہوئے اسکول روانہ ہوئی۔ مدرسہ ہذا کے تمام ہی اساتذہ نے تعلیمی سیر کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا –

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے